You are currently viewing پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، فواد چوہدری
Chaudhry Fawad Hussain, Federal Minister for Information and Broadcasting briefing media persons about the decisions taken in the Federal Cabinet Meeting in Islamabad on February 07, 2019

پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیسک) وفاقی وزیر  فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وفاقی وزیر  برائے سائنس اہنڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری  نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی ہیں، پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے، عوامی نمائندوں کو اس مشکل وقت میں فیصلہ سازی کے عمل میں لازماً شریک ہونا چاہئے، حالات نارمل ہونے کیے بعد عمارت میں بھی سیشن ہوسکتا ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.