You are currently viewing وفاقی وزیرعمرایوب خان کی زیرصدارت اجلاس، ہری پورمیں گیس فراہمی منصو بوں پر کام کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیرعمرایوب خان کی زیرصدارت اجلاس، ہری پورمیں گیس فراہمی منصو بوں پر کام کا جائزہ لیا گیا

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:14/07/2021 13:03
  • Reading time:1 mins read

ہری پور(ڈیسک)وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب خان کی زیرصدارت اجلاس میں ضلع ہری پورمیں جاری سوئی گیس فراہمی کے منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں محکمہ سوئی گیس کے ریجنل منیجرعدنان احمد،ایریاانچارج آفاق شاہ ویگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔ افسران نے جاری ومکمل ہونے والے سوئی گیس منصوبوں پر بریفنگ دی ،وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کام پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے منصوبوں کی جلدتکمیل پرزوردیااورضروری ہدایات جاری کیں۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.