You are currently viewing وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عمران خان پر حملے کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عمران خان پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔