You are currently viewing وزیرِ اعظم عمران خان آج نوشکی بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم عمران خان آج نوشکی بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیسک)وزیرِاعظم عمران خان آج منگل کو نوشکی بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کو نوشکی میں اہم آپریشنل بریفنگز دی جائیں گی۔ وزیرِ اعظم نوشکی میں فوجی جوانوں سے ملاقات کریں گے۔ اسکے علاوہ وزیرِ اعظم مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔