You are currently viewing وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون

لاہور (ڈسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزردار نے کورنا سے وزیراعلیٰ نے کورونا سے متاثرہ اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر کی خیریت دریافت کی انکے بیٹے اور بیٹی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزردار نے کورنا سے  متاثرہ  قومی اسمبلی  کے اسپیکر  اسد قیصر کو ٹیلیفون کی اور ان کی صحت یابی کےلئےنیک خواہشات کااظہارکر تے ہوئے کہا  کہاللہ تعالیٰ آپ سب کو جلدکورونا سےصحت یاب کرے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.