You are currently viewing وزیراعظم کوئٹہ میں 34ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کوئٹہ میں 34ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیر کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سال بعد 34 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور مقابلوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کوئٹہ میں سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.