You are currently viewing وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمٰن اور وفاقی وزیر مواصلات کی ملاقات

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمٰن اور وفاقی وزیر مواصلات کی ملاقات

لاہور (ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملاقات کی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بجٹ 24 ۔ 2023 پر مشاورت کی گئی۔
ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7