You are currently viewing نیوزی لینڈ کا لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان،کل سے کاروبارکا آغاز

نیوزی لینڈ کا لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان،کل سے کاروبارکا آغاز

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:12/05/2020 17:01
  • Reading time:1 mins read

ویلنگٹن(ڈیسک)نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں نافذ لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کردیا، 14 مئی سے ریسٹورنٹس، کیفے، سینما گھر اور شاپنگ سینٹر کھول دیئے جائیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے کچھ کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پابندیوں میں نرمی کے بعد شہریوں کو اندرون ملک سفر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔ جبکہ اسکول 18 مئی سے کھول دیئے جائیں گے۔نیوزی لینڈ میں کسی بھی جگہ پر 10سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.