You are currently viewing نیوایئرنائٹ میں ترکی اور یورپ میں دہشتگردی کاخدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ

نیوایئرنائٹ میں ترکی اور یورپ میں دہشتگردی کاخدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:31/12/2015 15:09
  • Reading time:1 mins read

نیو ایئرنائٹ کے موقع پر بیشتر یورپی ممالک میں دہشتگردی کے خدشے کے پیشِ نظر سیکورٹی ہائی الرٹ جبکہ برسلز میں جشن کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں۔ پیرس، لندن، برلن اور ماسکو میں سیکورٹی کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات پر عملدرآمد کیا گیا ہے،پیرس اور برلن میں سالِ نو کے جشن میں آتشبازی کا مظاہرہ نہیں کیا جائےگا۔ ترکی کے سیکورٹٰی اداروں کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے انقرہ میں نئے سال کی تقریبات کو تخریب کاری کا نشانہ بنانے کے منصوبے کا سراغ لگایا گیا ہے۔