You are currently viewing نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا تاہم باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے ابھی تک علی مردان کے نام پر دستخط نہیں کیے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7