You are currently viewing نوشہرہ، پی ٹی آئی کے بعض کارکنان فوٹو سیشن کے بعد رشکئی انٹرچینج سے ہی واپس

نوشہرہ، پی ٹی آئی کے بعض کارکنان فوٹو سیشن کے بعد رشکئی انٹرچینج سے ہی واپس

نوشہرہ (ڈیسک) نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس ہوگئے۔ رشکئی انٹرچینج اور دیگر پوائنٹس سے داخل ہونے والوں نے فوٹو سیشن کے بعد واپسی کارخ کیا۔ کارکنوں نے انٹرچینجز سے نکلتے ہی گاڑیوں سے پوسٹر اور جھنڈے اتارنا شروع کردیے اور واپسی کی راہ لی۔