You are currently viewing مصر اور سوڈان کے درمیان 12معاہدے طے پا گئے

مصر اور سوڈان کے درمیان 12معاہدے طے پا گئے

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:28/10/2018 12:09
  • Reading time:1 mins read

خرطوم (ڈیسک) مصری صدر عبدالفتا ح السیسی اور سوڈانی صدر عمر البشیر نے خرطوم میں سربراہ کانفرنس کرکے باہمی تعلقات کا نیا باب کھول دیا۔ اس کی بدولت دونوں ملکوں کے روایتی تعلقات میں پیدا ہونے والی خلیج پٹ گئی۔

اس موقع پر باہمی تعاون کے 12معاہدے طے پائے۔ مذاکرات میں جوگھنٹوں جاری رہے ، مصر کے 12وزیر شریک ہوئے۔ سامان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ ایک برس سے زیادہ عرصے سے سوڈان مصری مصنوعات پر پابندی لگائے ہوئے تھا۔ پابندی اٹھانے کا فیصلہ فوراً نافذ کیا جائیگا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.