You are currently viewing مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن

مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن

جنیوا (ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، ان کے گلے کےگلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا۔ فیملی ذرائع کے مطابق کہ مریم نواز کو آپریشن کے بعد ان کے کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نواز شریف اور مریم نواز جنیوا پہنچے تھے، جنیوا میں مقیم معالج سے نواز شریف کی ملاقات بھی متوقع ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.