You are currently viewing متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس جاری

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی اہم پریس کانفرنس جاری

اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد مین پریس کانفرنس جاری ہے۔

ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے بظاہر قومی اسمبلی میں اکثریت کھو دی ہے، حکومت کے قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے نمبرز 177 تک پہنچ گئے ہیں۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.