You are currently viewing قومی اسمبلی کا اجلاس 5 روز کے وقفہ کے بعد کل شام ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 روز کے وقفہ کے بعد کل شام ہوگا

اسلام آباد (ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ روز کے وقفہ کے بعد کل ( جمعرات کو) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔