You are currently viewing قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی تک ملتوی

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:19/07/2021 15:41
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے جمعہ 30 جولائی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ تلاوت اور نعت رسول مقبولﷺ کے فوری بعد ایوان میں مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ اس کے بعد ایجنڈے کی کارروائی کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 30 جولائی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.