You are currently viewing فواد چوہدری کے بیان پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم ہوسکتا ہے، مونس الہیٰ

فواد چوہدری کے بیان پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم ہوسکتا ہے، مونس الہیٰ

لاہور (ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہہنما چوہدری مونس الیٰ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے بیان پر پی ٹی آئی سے  اتحاد ختم  ہو سکتا ہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر مسلم لیگ (ق) نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے، مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ٹیم کے رہنماؤں کو ڈسپلن میں رکھیں، پی ایم ایل (ق) میں فارورڈ بلاک بنانے کی باتیں کرنے والے فواد چوہدری کو یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک انصاف کے اندر بہت بڑا فارورڈ بلاک تیار ہے، فواد چوہدری کے بیان سے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم ہوسکتا ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.