فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 52ارب51کروڑ روپے جاری

اسلام آباد(ڈیسک)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 52ارب51کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 66 ارب 66کروڑ7 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.