You are currently viewing فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کی تعریف کردی

فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کی تعریف کردی

اسلام آباد (ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد ٹیم کی تعریف کردی۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم کی کامیابی میں جذبہ ،عزم اور نظم و ضبط شامل ہے۔ شہباز شریف نے ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان بہت ہی اچھے کم بیک کیلیے۔واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7