You are currently viewing عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا

عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کردیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انتظار پنجوتھا اور علی ظفرکو بھی فوکل پرسن تعینات کیا ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.