You are currently viewing عمران خان  پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم منتخب

عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد (ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ج22 سالہ جدوجہد کے بعد  اسلامی جمہوریہ پاکستان کے  22 ویں وزیر اعظم   منتخب ہو گئے

اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں  وزیر اعظم کا  انتخاب عمل میں لایا گیا ، جس پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان  176 ووٹ لیکر  پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم   منتخب ہو گئے  جبکہ ان کے حریف  پاکستان  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف  کے حصے میں   96 ووٹ  آئے ، پاکستان  پیپلز پارٹی نے  وزیر اعظم کے انتخاب میں حصہ نہیں لیا ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.