You are currently viewing عالمی بینک سے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض منظور

عالمی بینک سے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے۔
یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک کے شعبوں میں استعمال ہوگی۔
عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 400 ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔
سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے135 ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.