You are currently viewing عاصم خان کا لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست

عاصم خان کا لندن اوپن اسکواش میں فاتحانہ آغاز، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست

  • Post author:
  • Post category:دنیا / کھیل
  • Post last modified:07/11/2024 08:54
  • Reading time:1 mins read

لندن (نیوز ڈیسک) لندن اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو ہرا دیا۔
عاصم خان کی کامیابی کا اسکور 9-11، 6-11، 11-15 رہا
دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے ڈیوسورڈ سے ہوگا۔
33 ہزار ڈالر کی انعامی رقم پر مشتمل لندن اوپن اسکواش پی ایس اے ورلڈ ٹوور کاپر ایونٹ ہے۔