اسلام آباد(ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 اے کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا ہے۔