You are currently viewing صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ

صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے بعدتنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ، اس وقت ملکی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان شا اللہ ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہو گا، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنا رہے ہیں اور تمام اقدامات اسی منشور کو سامنے رکھ کر لئے جا رہے ہیں۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.