لاہور (ڈیسک) گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست سے بالاتر ہو کر عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے۔
ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام حکومت پنجاب کے زیر اہتمام سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست سے بالاتر ہو کر عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے۔پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں مثالی اقدامات کے رہی ہے۔ ہیپاٹائیٹس فری پنجاب کے سلوگن پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ ہیپاٹائیٹس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ہیپاٹائیٹس کنٹرول پروگرام کے تحت سکریننگ کیمپس لگائیں جا رہے ہیں۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے