You are currently viewing سانحہ اے پی ایس کو آج 7سال ہو گئے سانحےمیں شہید بچوں نے پاکستانی عوام کو ظلم کے خلاف یکجاکیا

سانحہ اے پی ایس کو آج 7سال ہو گئے سانحےمیں شہید بچوں نے پاکستانی عوام کو ظلم کے خلاف یکجاکیا

  • Post author:
  • Post category:سیاست
  • Post last modified:16/12/2021 15:22
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (ڈیسک)وزیراعظم کے ترجمان ومعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سانحہ اے پی ایس کو7سال ہو گئے سانحےمیں شہید ہونے والے بچوں نے پاکستانی عوام کو ظلم کے خلاف یکجاکیا۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل اور نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈینشن کمیٹی بناکر دہشت گردی کےعفریت کی کمر توڑی۔اے پی ایس کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہم شہدا کےلواحقین کےغم میں برابرکےشریک ہیں۔