You are currently viewing سابق رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی

سابق رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی

فیصل آباد (ڈیسک) فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
فیض اللہ کموکا نے پی ٹی آئی وسطی کی نائب صدارت بھی چھوڑ دی۔
اپنے بیان میں سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ 9 مئی کی شرپسندی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7