You are currently viewing رواں ماہ کے اوائل میں پیشنگوئی کی تھی کہ جی ڈی پی مالی سال 2021 میں 4.7 فیصد بڑھے گی،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار

رواں ماہ کے اوائل میں پیشنگوئی کی تھی کہ جی ڈی پی مالی سال 2021 میں 4.7 فیصد بڑھے گی،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیارنے کہا ہے کہ میں نے رواں ماہ کے اوائل میں پیشنگوئی کی تھی کہ ہماری جی ڈی پی مالی سال 2021 میں 4.7 فیصد بڑھے گی۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب انوسٹمنٹ اینڈ فائنانشل سروسز کے سب سے بڑے ادارے جے پی مورگن نے اپنی رپورٹ میں میرا نکتہ ثابت کیا۔خسرو بختیارنے کہا کہ ترقی پر مبنی معیشت وزیراعظم عمران خان کی کامیاب حکمت عملی کا مظہر ہے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.