You are currently viewing حیدرآباد، ٹرک ڈرائیور نے ون کی خلاف ورزی پر روکنے والے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا

حیدرآباد، ٹرک ڈرائیور نے ون کی خلاف ورزی پر روکنے والے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا

حیدرآباد (ڈیسک) حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی سے روکنے پر ٹرک ڈرائیور نے ٹریفک اہلکار کو کچل دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار نے ون وےکی خلاف ورزی پر ٹرک کو روکنےکی کوشش کی تھی تاہم ڈرائیور نے ٹرک روکنے کی بجائے اہلکار کو روند دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ شدید زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں اسپتا ل منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7