You are currently viewing حقیقی آزادی کے لیے میری جنگ جاری رہے گی، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو

حقیقی آزادی کے لیے میری جنگ جاری رہے گی، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو

اسلام آباد (ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر کے بغیر عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہے۔
انھوں نے کہا کہ کل عوام سے خطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں، عوام سے کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کے لیے میری جنگ جاری رہے گی، کیا میں حقیقی آزادی کے نعرے سے پیچھے ہٹ جاؤں؟

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7