You are currently viewing جاپان کے 13علاقوں میں کورونا لاک ڈاؤن کا اعلان

جاپان کے 13علاقوں میں کورونا لاک ڈاؤن کا اعلان

  • Post author:
  • Post category:دنیا / صحت
  • Post last modified:20/01/2022 14:40
  • Reading time:1 mins read

ٹوکیو(ڈیسک)جاپان کے 13 علاقوں میں کورونا لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو کو کنٹرول کرنے کی غرض سے دارالحکومت ٹوکیو سمیت 13 علاقوں، سائیتاما، چیبا، کاناگاوا، گنما، نیگاتا، آئیچی، گیفو، میئے، کاگاوا، ناگاساکی، کماموتو اور میازاکی میں لاک ڈاؤن نافذ کرنیکا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں 21 جنوری سے13فروری تک لاک ڈاؤن رہے گا۔