You are currently viewing جاپان کے علاقے شیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جاپان کے علاقے شیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ 70.6 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کوشیما میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7