جاپان(اسٹاف رپورٹر)جاپان میں انسان نما روبوٹ اب انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے اسکول جائے گا
جاپان کے ضلع یوکو شیما میں تاریخ میں پہلی بار ایک روبوٹ کو اسکول میں دسخلہ ملا ہے جو اب انسانوں کے ساتھ بیٹھ کر تعلیم حاصل کرے گا،اس انسان نما ربوٹ کا کہنا ہے کہ انسانوں کے ساتھ بیٹھ کر پڑھنے کا میرا خواب پورا ہوگیا۔
مزید تفصیلات کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ انسانی روبوٹ انسانی جذبات پڑھنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے جسے 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا اورگزشتہ سال 2015 میں فروخت کے لیئے پیش کیا گیا تھا۔