You are currently viewing ترکیہ، شام، تاجکستان کے بعد اب انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.8 ریکارڈ

ترکیہ، شام، تاجکستان کے بعد اب انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.8 ریکارڈ

  • Post author:
  • Post category:دنیا / زلزلہ
  • Post last modified:24/02/2023 15:08
  • Reading time:1 mins read

جکارتہ (ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے نارتھ مالو میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے نارتھ مالو میں جمعہ کی صبح 3 بج کر 2 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی۔
نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اینڈ مٹیگیشن ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے کہا کہ اب تک زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتوں یا بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان پہنچنے کی اطلاعات نہیں ہیں ۔
زلزلے کا مرکز سمندر کی تہہ سے 112 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے بعدسونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔