ابیٹ آباد(ڈیسک)تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان طویل انتقال کرگئے ۔
خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔
بابا حیدر زمان ہزارہ صوبے کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے قائد تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی۔
بابا حیدر زمان صوبائی وزیر اور 2 مرتبہ ایبٹ آباد کے چیئرمین اور ناظم بھی رہے۔