لدھیانہ (ڈیسک) بھارت کے شہر لدھیانہ کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کو چکن کے نام پر چوہے کھلانے کا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریسٹورنٹ میں ایک صارف کو دیئے گئے کھانے میں مرا ہوا چوہا موجود تھا۔
Parkash dhaba Ludhiana. India Serve rat in chicken curry. Restaurant owner bribe the food inspector and go free??? Very poor standards in Kitchen of many Indian restaurants. Be aware . pic.twitter.com/chIV59tbq5
— NC (@NrIndiapolo) July 3, 2023
صارف کو دیئے گئے گندے کھانے کی مبینہ ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
ٹوئٹر پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد ریسٹورنٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ اقدام انہیں بدنام کرنے کی کوشش ہے۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین ریسٹورنٹ پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔