اسلام آباد(ڈیسک) عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت میں پیشی سے قبل صحافیوں کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ میں بڑا خطرناک ہوں۔
صحافی نے سوال کیا کہ پہلے الطاف حسین پھر نواز شریف اب آپ کو مائنس کیا جارہا ہے، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ایک چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں۔