You are currently viewing بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان  مصظفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دےدیا

بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان مصظفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دےدیا

لاہور(ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان  مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ دےدیا۔

ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر تے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے لکھا ہےکہ میں نے ترجمان کی حیثیت سے دیانتداری اور ایمانداری کے ساتھ ملک اور پارٹی کے مفاد میں مشورے دیے۔ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے لیکن پیپلز پارٹی سے نہیں۔ ہر خوشی اور غم میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.