لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
15 مارچ صبح 11 بجے بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔