You are currently viewing ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو حراست میں لے لیا

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق نعیم حیدر پنجوتھا تفتیش کےلیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز گئے تھے۔
یاد رہے کہ ایف آئی اے نے جج ہمایوں دلاور کی پوسٹ کی تحقیقات کے لیے نعیم پنجوتھا کو طلب کیا تھا۔
واضح رہے کہ نعیم حیدر پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے قانونی امور کے ترجمان ہیں۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.