You are currently viewing اورنگی ٹاون فائرنگ کے 4 پولیس اہلکاروں کے مقدمات درج

اورنگی ٹاون فائرنگ کے 4 پولیس اہلکاروں کے مقدمات درج

  • Post author:
  • Post category:کراچی
  • Post last modified:21/04/2016 23:16
  • Reading time:1 mins read

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں 7 شہید اہلکاروں میں سے 4 کے مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں  اطلاعات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پرحملے کامقدمہ ایس ایچ او تھانہ پاکستان بازار سرفراز الیانہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس  کے مطابق مقدمہ درج کرنے کے بعد اس واقعے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے

یاد رہے گزشتہ روز پولیو مہم کے رضاکاروں کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے 7 پولیس اہلکاروں کو اورنگی ٹاؤن میں کچھ دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا