You are currently viewing انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے موقف کی بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے موقف کی بڑی کامیابی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مقف کی بڑی کامیابی ہے

بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملے پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ پاکستان کی کرکٹ کے خلاف ایک اور سازش ناکام ہوئی۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.