You are currently viewing انڈونیشیا کے ملوکو جزائر کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

انڈونیشیا کے ملوکو جزائر کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

  • Post author:
  • Post category:ماحولیات
  • Post last modified:16/06/2021 15:16
  • Reading time:1 mins read

جکارتہ(ڈیسک)انڈونیشیا کے ملوکو جزائر کے قریب سمندر میں 5.8 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے نے امریکی جیالوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے بدھ کو ملوکو جزائر میں واقع ایک جزیرہ سیرام کے مشرقی گاﺅں امہائی میں محسوس کیے گئے۔