You are currently viewing امریکی ریاست الاسکامیں 5.6 شدت کا زلزلہ

امریکی ریاست الاسکامیں 5.6 شدت کا زلزلہ

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:06/10/2020 14:34
  • Reading time:1 mins read

الاسکا(ڈیسک)امریکہ کی ریاست الاسکا کے شہر سینڈ پوائنٹ کے قریبی علاقے میں 5.6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے منگل کو سینڈ پوائنٹ جسے پوپوف جزیرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے جنوب مغرب میں 66 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے21.4 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.