You are currently viewing امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

  • Post author:
  • Post category:تجارت
  • Post last modified:14/07/2021 14:51
  • Reading time:1 mins read

نیویارک (ڈیسک)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1806.64 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1809.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1812.05 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1813 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقت نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1808.20 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1808.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔