You are currently viewing امریکا،سونے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

امریکا،سونے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

  • Post author:
  • Post category:تجارت
  • Post last modified:21/01/2021 13:00
  • Reading time:1 mins read

نیویارک(ڈیسک)امریکا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ نئی امریکی حکومت کی جانب سے کورونا متاثرہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ریلیف پیکیج میں اضافے کا امکان ہے۔

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقف1.6 فیصد بڑھ کر 1868 ڈالر فی اونس رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1866.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.