You are currently viewing اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

  • Post author:
  • Post category:سیاست / صحت
  • Post last modified:24/04/2021 15:06
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے اور یہ مشکل وقت جلد ختم ہو آمین۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.