You are currently viewing اسرائیلی دعوؤں کی بنیاد پر جھوٹا بیان جاری کرنے پر امریکی صحافی کی معافی

اسرائیلی دعوؤں کی بنیاد پر جھوٹا بیان جاری کرنے پر امریکی صحافی کی معافی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل سی این این کی صحافی سارا سنڈر نے اسرائیلی دعوؤں کی بنیاد پر کہا تھا کہ حماس کے فائٹرز نے بچوں کو قتل کیا ہے۔
مگر اب سارا سنڈر نے کہا ہے کہ اب اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اسرائیلی بچوں کے قتل کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

سارا سنڈر نے مزید کہا کہ مجھے اپنے گزشتہ روز کے سوشل میڈیا بیان پر افسوس ہے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7