You are currently viewing اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس، شرجیل میمن و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن ودیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
شرجیل میمن ودیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
شرجیل میمن اور دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
بعد ازاں عدالت نے درخواست کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.